ہارون آباد(نمائندہ خصوصی سٹی رپورٹر سے )ماہر امراض جلد ڈاکٹراعظم علی نے میڈیا سے گفتگو کرتے
ہارون آباد(نمائندہ خصوصی سٹی رپورٹر سے )ماہر امراض جلد ڈاکٹراعظم علی نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ اللہ پاک کا شکر ہے کہ اب میرے علاقے کے لوگوں کوکسی بڑے اسپتال جانے کی ضرورت نہیں اب میں آپ کی خدمت کے لیے حاضر ہوں مسلم لیگ ن سٹی سوشل میڈیا ٹیم کے نائب صدر راو امانت علی نے کہا کہ اب ہمارے پسماندہ علاقے علامہ اقبال نگر المشہور ٹبہ نولہ مولہ چک فائیو ار میں ماہرامراض جلد ڈاکٹر اعظم علی پاکستان آرمی میڈیکل کور جلد میں 23سالا خدمات سر انجام دینے کے بعد اپنے آبائی علاقے علامہ اقبال نگر میں کلینک بنا کر اپنے علاقے کی خدمت کریں گے کسی بڑے شہر میں جانے کی بجائے ڈاکٹر اعظم علی سکن کے شعبہ میں 23سالا تجربہ رکھتے اور یہ ہی وجہ ہے کے مریض دور دراز سے علاج کے لیے آتے ہیں ڈاکٹر اعظم اپنے گاؤں کے لوگوں کیلے کسی نعمت سے کم نہیں کیونکہ وہ صبح تا شام تک کلینک میں مریضوں کی خدمت میں مصروف رہتے ہیں اور کسی بھی ایمرجنسی کی صورت میں موجود ہوتے ہیں
علامہ اقبال نگر کی عوام ڈاکٹر اعظم علی کا تہہ دل سے مشکور ہیں