September 3, 2026
google.com, pub-9673306505872210, DIRECT, f08c47fec0942fa0

ہارون اباد /(نمائندہ خصوصی سٹی رپورٹر)معروف صحافی چئیرمن سٹی پریس کلب رجسٹرڈ ہارون آباد

IMG-20251229-WA0308
google.com, pub-9673306505872210, DIRECT, f08c47fec0942fa0

ہارون اباد /(نمائندہ خصوصی سٹی رپورٹر)معروف صحافی چئیرمن سٹی پریس کلب رجسٹرڈ ہارون آباد حافظ ثاقب محمود کے بھتیجے مولانا ابو طلحہ بن خالد نے شہادت عالمیہ کا کورس مکمل کر لیا ختم بخاری شریف کی بابرکت تقریب جامع العلوم عید گاہ بھاولنگر میں ہوئی جس میں پیر طریقت رہبر شریعت حضرت مولانا جلیل احمد اخون صاحب نے تمام فاضل علماء کرام کی دستاربندی کی اور مولانا ابو طلحہ کونکاح مسنونہ کی سنت ادا کرتے ہوئے رشتہ ازدواج میں منسلک کیا اس موقع پر سٹی پریس کلب رجسٹرڈ ہارون آباد جناح پریس کلب رجسٹرڈ ہارون آباد پنجاب سٹی پریس کلب رجسٹرڈ بہاولنگر فرینڈز میڈیا گروپ ہارون آباد فلاحی اتحاد تنظیم ہارون آباد مرکزی انجمن تاجران ہارون آباد سمیت دیگر دوست احباب نے نے مبارک باد دی اور اظہار مسرت کیا تقریب میں جمیل ۔عابد جمیل۔طارق محمود شکیل۔ خالد محمود ۔عابدمحمود ۔ حاجی ساجد محمود ۔ ابوبکر ساجد ۔عکاشہ ثاقب ۔حذیفہ ثاقب۔ رانا امجد ۔محمد ماجد۔ محمد واجد۔ محمد عبداللہ ۔ سیف اللہ مولوی عبدا لرحیم ۔ظہور احمد ۔مولوی ساجد نے شرکت اور مولانا ابو طلحہ کے لئے نیک خواہشات کا اظہار کیا

google.com, pub-9673306505872210, DIRECT, f08c47fec0942fa0