September 3, 2026
google.com, pub-9673306505872210, DIRECT, f08c47fec0942fa0

بیورو چیف سید نصیر حسین زیدی سکھر سے خبر دے رھے ہیں لقمان خیرپور میں آج گلوبل کمپیوٹر اینڈ اسکلز ڈولپمینٹ سینٹر لقمان

IMG-20251229-WA0299
google.com, pub-9673306505872210, DIRECT, f08c47fec0942fa0

بیورو چیف سید نصیر حسین زیدی سکھر سے خبر دے رھے ہیں لقمان خیرپور میں
آج گلوبل کمپیوٹر اینڈ اسکلز ڈولپمینٹ سینٹر لقمان میں سندہ کلچر ڈے منایا گیا اس موقع پہ چیف گیسٹ فاطمیہ سادات ویلفیئر فائونڈیشن پاکستان رجسٹرڈ کا مرکزی چیئرمین پیر سید ثمر عباس شاہ نقوی، خادم خیرپور محترم جناب لالا عبدالغفار شیخ صاحب اور محترمہ ہومہ رضوان عابدی صاحبہ تہی، آئے ہوئے مہمانوں کا اکیڈمی کی ڈائریکٹر محترمہ فلک ناز سمو صاحبہ نے بہترین استقبال کیا، گلوبل سینٹر میں بچوں نے بہترین ٹیبلوز پرفارم کیے اور سندہ کی تہذیب اور ثقافت کو اجاگر کرنے کے لیے اسپیچز بہی کی جب کے پیر سید ثمر عباس شاہ نقوی صاحب نے اپنے خطاب میں کہا کے میں ایک سندہی ہوں اور مجھے سندہی ہونے پہ فخر اور ناز ہے، سندہ کی عظیم ثقافت ٹوپی اور اجرک کے تحفہ مینے اپنے پلیٹ فارم پہ پاکستان بہر اور دیگر ممالک مین ہزاروں کے تعداد تحفے پیش کیے ہیں ، شاہ صاحب کا مزید کہنا تہا کے میڈم فلک ناز کی ورکنگ ہمیں بہت اچہی لگی اس وقت محترمہ کے اکیڈمی میں دو بیواہ عورتوں کے لیے *محترمہ نگینہ مرزا صاحبہ آف انگلینڈ کے طرف سے سلائی مشین ڈونیٹ* کر رہا ہوں اور اپنے طرف سے تییم بچوں کے لیے 10 ہزار روپیہ کیش پرائز جب کے پوزیشن لینے والے بچوں کی ہمت افزائی کے لیے پانچ ہزار روپیہ کا حدیہ دیا۔ پیر سید ثمر عباس شاہ نقوی صاحب کا مزید کہنا تہا کے جہان پہ علم و ادب کی بات ہوگی ہنر اور آگے بڑہنے کا قدم اٹہایا جائے گا میں وہان پہ شرکت کرونگاں اور ہر طرح سے بہرپور تعاون کرونگاں۔
اس موقع پہ پیر سید ثمر عباس شاہ نقوی صاحب کے ساتھ تسلیم احمد کوراہی ذیشان علی شیخ اور دیگر دوست ساتھ میں موجود تھے۔
*Mediacell:;#fatimiyahsadatwelfarefoundation*

google.com, pub-9673306505872210, DIRECT, f08c47fec0942fa0