September 3, 2026
google.com, pub-9673306505872210, DIRECT, f08c47fec0942fa0

سکھرسید نصیر حسین زیدی(بیورورپورٹ)قدیمی و تاریخی برج لینس ڈاﺅن بھی ٹریفک جام کی لپٹ میں

IMG-20251229-WA0285(1)
google.com, pub-9673306505872210, DIRECT, f08c47fec0942fa0

سکھرسید نصیر حسین زیدی(بیورورپورٹ)قدیمی و تاریخی برج لینس ڈاﺅن بھی ٹریفک جام کی لپٹ میں، مسافر گاڑیوں سمیت شہریوں کو مشکلات کا سامنا، بالا حکام سے نوٹس لینے کامطالبہ ، تفصیلات کے مطابق سکھر اور روہڑی انتظامیہ کی غفلت کے باعث شہر کو ملانے والا قدیم و تاریخی برج لینس ڈاﺅن برج بھی ٹریفک جام کے لپیٹ میں آگیاہے ، کئی دنوں سے پل سمیت ایوب برج پر مسافر گاڑیوں کے رش اور ٹریفک اہلکار تعینات نہ ہونے کی وجہ سے گھنٹوں ٹریفک جام رہنا معمول بنتا جا رہا ہے جس سے شہریوں کو مشکلات اٹھانی پڑ رہی ہیںدوسری جانب شہری و سماجی حلقوں نے بالا حکام و سکھر و روہڑی انتظامیہ کی موجودہ کارکردگی کو سخت تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے مطالبہ کیا ہے وہ فی الفور نوٹس لیکر قدیمی و تاریخی برج لینس ڈاﺅن پر ٹریفک جام کا مسئلہ حل کرانے میں اپنا کردار ادا کریں۔

google.com, pub-9673306505872210, DIRECT, f08c47fec0942fa0