September 3, 2026
google.com, pub-9673306505872210, DIRECT, f08c47fec0942fa0

وزیر اعلی مریم نواز کا وژن محفوظ پنجاب، ٹریفک قوانین پر عملدرآمد جاری

Screenshot_2025-12-28_171853
google.com, pub-9673306505872210, DIRECT, f08c47fec0942fa0

وزیر اعلی مریم نواز کا وژن محفوظ پنجاب، ٹریفک قوانین پر عملدرآمد جاری

ہارون آباد: ون وے کی خلاف ورزی، زگ زیگ ڈرائیونگ پر کاروائیاں جاری، ترجمان پولیس

ہارون آباد غلط پارکنگ، لائن، لین ڈسپلن کی خلاف ورزی پر جرمانے، ترجمان پولیس

ہارون آباد ہیلمٹ، سیٹ بیلٹ، کم عمر ڈرائیونگ، ٹرپل سواری پر بھی کاروائیاں جاری ہیں، ترجمان پولیس

ہارون آباد مصروف جنکشنز اور ٹریفک جام مقامات پر ٹریفک ڈیوٹی موجود، ترجمان پولیس

ہارون آباد والدین سے گزارش ہے کم عمر بچوں کو ڈرائیونگ نہ کرنے دیں، ڈی پی او

ہارون آباد شہری بغیر ہیلمٹ، لائسنس، تیز رفتاری اور دیگر خلاف ورزیوں سے اجتناب کریں، ڈی پی او کامران اصغر

ہارون آباد شہری ٹریفک قوانین پر عمل کر کے زمہ داری کا ثبوت دیں، ڈی پی او کامران اصغر

google.com, pub-9673306505872210, DIRECT, f08c47fec0942fa0