سمن آباد پولیس کی بہترین کاروائی 03 رکنی متحرک ڈکیت گینگ گرفتار
سمن آباد پولیس کی بہترین کاروائی
03 رکنی متحرک ڈکیت گینگ گرفتار
ڈاکوؤں کو ویڈیو میں گن پوائنٹ پر خواتین سے واردات کرتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے،
ڈاکوؤں نے گھر کے باہر لڑکے سے گن پوائنٹ پر موبائل فون چھینا، ایس پی بلال احمد
ملزمان کو سی سی ٹی وی، سیف سٹی کے کیمروں اور جدید ٹیکنالوجی کی مدد سے گرفتار کیا گیا
ملزمان سے چھینی ہوئی 02 موٹر سائیکلیں’ چھینے ہوئے موبائل فونز’ 02 پستول بمہ گولیاں برآمد، ایس ایچ او عامر انجم
ملزمان حسیب’ عمران اور اسماعیل کے خلاف مقدمات درج مزید تفتیش جاری، ایس پی اقبال ٹاؤن بلال احمد
ایس پی اقبال ٹاؤن کی ایس ایچ او سمن آباد عامر انجم اور پولیس ٹیم کو شاباش
سٹریٹ کرائم کو کنٹرول کرنا اولین ترجیحات میں شامل ہے، ایس پی اقبال ٹاؤن بلال احمد