October 26, 2026

*کوئٹہ میں توہین رسالت کا انتہائی افسوس ناک واقعہ* *مغربی بائی پاس کو احتجاجاً بند کردیا گیا، پولیس موقع پر پہنچ گئی۔*

20240910_173008

*کوئٹہ میں توہین رسالت کا انتہائی افسوس ناک واقعہ*

*مغربی بائی پاس کو احتجاجاً بند کردیا گیا، پولیس موقع پر پہنچ گئی۔*

*کوئٹہ شہر میں مغربی بائی پاس جبل نور کے مقام پر ایک چائے کے ہوٹل کے مالك نے گستاخی کی، جس کے بعد ہوٹل پر موجود سینکڑوں افراد نے ہوٹل میں تھوڑ پھوڑ شروع کردی اور گستاخ کی گرفتاری کیلئے احتجاج شروع کردیا ہے*

*مظاہرین نے جبل نور چوک مغربی بائی پاس کو ٹریفک کیلئے معطل کررکھا ہے، پولیس موقع پر پہنچ چکی اور ہوٹل کو سیل کردیا مگر ہوٹل کا مالک موقع سے فرار ہونے میں کامیاب ہوگیا ہے، احتجاج جاری ہے۔*