October 28, 2026

ہارون آباد (نمائندہ خصوصی سٹی رپورٹر)وائیٹل گروپ کی طرف سے عوامی خدمت کا سلسلہ ایسے ہی جاری رہے گا ایم پی اے مسلم لیگ زیڈ چوہدری غلام مرتضیٰ۔ہزاروں کی تعداد میں اسکول کے بچوں کو یونیفارم دی جائے گی

20240910_173008

ہارون آباد (نمائندہ خصوصی سٹی رپورٹر)وائیٹل گروپ کی طرف سے عوامی خدمت کا سلسلہ ایسے ہی جاری رہے گا ایم پی اے مسلم لیگ زیڈ چوہدری غلام مرتضیٰ۔ہزاروں کی تعداد میں اسکول کے بچوں کو یونیفارم دی جائے گی امیدوار صوبائی اسمبلی حلقہ ڈاہرنوالہ چوہدری کاشف ثناء تفصیلات کے مطابق وائٹل گروپ کی طرف سے اسکول کے بچوں کو یونیفارم دی جارہی ہے چوہدری غلام مرتضی چوہدری کاشف ثناء محترمہ غزالہ شاہین اسکولوں میں جاکر وردیاں تقسیم کر رہے ہیں اس موقع پر چوہدری ہارون الرشید اسد چوہدری فیاض چوہدری زاہد حسین انجم ہدایت علی ندیم ظفر شاید غوری سمیت دیگر بھی ہمراہ تھے چوہدری کاشف ثناء نے کہا عوامی خدمت ہمارا شیوہ ہے والد محترم مرحوم حاجی یاسین بھی عوامی خدمت کر کے سکون حاصل کرتے تھے اور ہم بھی عوامی خدمت کو اپنا شیوہ سمجھتے ہیں اور ایسے ہی وائٹل گروپ خدمات کرتا رہے گا