لاہور (راجہ نورالہی عاطف سے)لیڈیز کلب جناب باغ لاہور میں میڈم امرین فاروق کی زیر صدارت قائد اعظم
لاہور (راجہ نورالہی عاطف سے)لیڈیز کلب جناب باغ لاہور میں میڈم امرین فاروق کی زیر صدارت قائد اعظم محمد علی جناح کی سالگرہ کا کیک کاٹا گیا۔ جس میں مہمان خصوصی ڈاکٹر پروین خان اور میڈم صفیہ اسحاق لیڈیز کلب کی تمام عہدے داران اور ممبران نے بھرپور شرکت کی۔ جن میں روبینہ شاہین نجمہ شاہین میڈم شفق میڈم امنہ نازیہ بٹ کنول نسیم میڈم فاریہ فرزانہ بٹ اور دیگر خواتین کے نام شامل ہیں۔ تمام خواتین نے قائد اعظم محمد علی جنا ح کو زبردست خراج تحسین پیش کیا اور پاکستان سے محبت اور یکجہتی کا اظہار کیا ۔