اہم ترین ریمارکس یہ بازیابی کی درخواست تھی بندہ واپس آ گیا تو درخواست نمٹا دیں، ایڈیشنل اٹارنی جنرل نے وہی روایتی جملہ بولنے پر جسٹس بابر ستار برہم کِس نے آپکو کہا ہے کہ بازیابی کی درخواست بندہ
اہم ترین ریمارکس
یہ بازیابی کی درخواست تھی بندہ واپس آ گیا تو درخواست نمٹا دیں، ایڈیشنل اٹارنی جنرل نے وہی روایتی جملہ بولنے پر جسٹس بابر ستار برہم
کِس نے آپکو کہا ہے کہ بازیابی کی درخواست بندہ واپس آنے پر غیرموثر ہو جاتی ہے؟ اگر کوئی آ کر یہ کہہ دے کہ شمالی علاقہ جات چلا گیا تھا تو بازیابی کی درخواست ختم نہیں ہو جائے گی، ایک سترہ سالہ لڑکے کو دو ماہ کیلئے کون لے گیا کہاں رکھا گیا یہ پتہ لگانا باقی ہے، جسٹس بابر ستار