October 28, 2026

*تحریک انصاف کے ارکان قومی اسمبلی کو جسمانی ریمانڈ منظور کیا گیا ہے اور قومی اسمبلی میں پی ٹی آئی کے موجود ارکان معمول کے مطابق کارروائی چلا رہے ہیں۔ ایوان میں علی محمد خان، شاندانہ گلزار، عمیر نیازی، احسن خان اور نثار احمد جٹ اپنی اپنی کرسیوں پر براجمان ہیں !!!*

20240910_173008

*سید خورشید شاہ نے پوائنٹ آف آرڈر اٹھا دیا، اپوزیشن کو بات کرنے دیں، اگر آپ کو ہاؤس چلانا ہے تو اپوزیشن کو بات تو کرنے دیں، خورشید شاہ*

*ڈپٹی سپیکر نے مصدق ملک کو ماہیک دے دیا، تحریک انصاف کے 19 ارکان کا ایوان میں احتجاج جاری*

*قومی اسمبلی میں خواتین کو جائیداد میں حصہ دینے سے متعلق گفتگو جاری ہے۔۔۔ ملک میں اس وقت بنیادی انسانی حقوق ہی معطل ہیں، خواتین کو سڑکوں پر گھسیٹا جارہا ہے اور باتیں جائیدادوں کی ہورہی ہیں*

*علی محمد خان نے پی ٹی آئی ارکان اسمبلی کے پروڈکشن آرڈر اور سانحہ 9 ستمبر کی سی سی ٹی وی فوٹیج سامنے لانے کا مطالبہ کردیا*

*شیخ وقاص اکرم نے بھی انسداد دہشتگردی عدالت کی جانب سے دئیے گئے 8 روزہ جسمانی ریمانڈ کے فیصلے کو اسلام آباد ہائیکورٹ میں چیلنج کر دیا ، وکیل رضوان شبیر کیانی نے شیخ وقاص اکرم کی طرف سے درخواست دائر کی*

*زین قریشی کا تھانہ سنگجانی کے مقدمے میں 8 روزہ جسمانی ریمانڈ دئیے جانے کیخلاف اسلام آباد ہائیکورٹ سے رجوع کر لیا،وکیل علی بخآری، تیمور اور فائزہ اسد ملک کے ذریعے درخواست دائر کر دی،ٹرائل کورٹ نے عجلت میں اور زین کے طرز عمل،کردار کو دیکھے بغیر بغیر ریمانڈ دیا،ریمانڈقلعدم کیا جائے*