October 28, 2026

ساہیوال:انٹی کرپشن عدالت کے سپیشل جج آصف بشیر نے رشوت کے مقدمے کا فیصلہ سنا دیا۔

20240910_173008

ساہیوال:انٹی کرپشن عدالت کے سپیشل جج آصف بشیر نے رشوت کے مقدمے کا فیصلہ سنا دیا۔

ساہیوال:عدالت نے ریٹائرڈ سب انسپکٹر منیر احمد کو دو سال قید کی سزا سنائی،فیصلہ

ساہیوال:ریٹائرڈ سب انسپکٹر کو اگست 2021 میں بطور تفتیشی 10 ہزار روپے رشوت لیتے رنگے ہاتھوں گرفتار کیا گیا تھا،