ہماری ایشیا کپ والی جیتی ہوئی ٹرافی پاکستان ہمیں نہیں دے رہا۔ یہ ہمارا حق ہے پاکستان پر دباؤ ڈال کر ہماری ٹرافی ہمیں دی جائے بھارتی کرکٹ بورڈ نے آئی سی سی کو خط لکھ دیا۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق آئی سی سی نے بھارتی بورڈ کو جواب دیتے ہوئے کہاہے کہ یہ ایشین کرکٹ کونسل کے معاملات ہیں۔ اس میں آئی سی سی کا کوئی دخل نہیں ہے جبکہ پاکستان کرکٹ بورڈ نے واضح طور پر کہاہے کہ اگر ٹرافی چاہئے تو بھارتی کپتان کو خود ایشین کرکٹ کے دفتر دبئی میں آنا ہوگا اس کے علاوہ ٹرافی کسی اور کو نہیں دی جائے گی 🤷
67
ہماری ایشیا کپ والی جیتی ہوئی ٹرافی پاکستان ہمیں نہیں دے رہا۔ یہ ہمارا حق ہے پاکستان پر دباؤ ڈال کر
google.com, pub-9673306505872210, DIRECT, f08c47fec0942fa0









