November 17, 2026

پنجاب بیوروکریسی/ تبادلے

Screenshot_2025-12-24_165531

پنجاب بیوروکریسی/ تبادلے

سیکرٹری محکمہ لیبر محمد نعیم غوث کو ممبر وزیراعلی انسپکشن ٹیم تعینات کردیا گیا

ممبر وزیراعلی انسپکشن ٹیم ڈاکٹر محمد سہیل انور چودھری کو کورس کے سلسلہ میں محکمہ سروسز رپورٹ کرنے کی ہدایت

دانش افضال کو سیکرٹری محکمہ لیبر تعینات کردیا گیا

محمد علی کو سیکرٹری محکمہ کھیل تعینات کردیا گیا

ذوالفقار علی کو کمشنر پنجاب ایمپلائز سوشل سیکیورٹی انسٹیٹوٹ تعینات کردیا گیا

سلمی سلیمان کو سپیشل سیکرٹری وزیراعلی آفس تعینات کردیا گیا