November 17, 2026

* سردار رسول بخش جاکرو نے بیوروچیف ڈیلی آغاز صحافت کو انٹرویو دیتے ھوئے پاکستان کے بانی کے

Screenshot_2025-12-24_165531

* سردار رسول بخش جاکرو نے بیوروچیف ڈیلی آغاز صحافت کو انٹرویو دیتے ھوئے پاکستان کے بانی کے سوائے حیات اور سچائی ایمانداری حب الوطنی پر روشنی ڈالتے ھوئے فرمایا :25دسمبر 1976 پیدائیش عظیم قومی ھیرو قائد اعظم محمد علی جناح اور ان کا کردار ھمیشہ شب پر قائم تھا اسی وجہ سے پاک وہند کے مسلمانوں کی آواز بن کر ایشیاء مین گونجی ۔۔ صداقت امانت شجاعت اور ایمانداری ۔سچ کی دن رات محنت سے سے پاکستان وجود میں آیا قائیداغطم نے فرمایا
حق کے لیے نہ بولنے والا بھی مرتا ہے،
اور حق پر ڈٹ جانے والا بھی
تو پھر ڈر کیسا؟

پاک وہند میں ھندوں کا راج تھا اور مسلم ایک ایسے معاشرے میں رہتے تھے جہاں ظلم کو سہنا، ناانصافی کو برداشت کرنا اور سچ سے نظریں چرانا معمول بن چکا ہے۔۔۔ڈر اور خوف کا معاہدہ کہ لوگ کہتے تھیں “سچ بولو گے تو مار دیے جاؤ گے” اور یہی سوچ ایک اجتماعی قبرستان میں تبدیل رہی تھی قائدے اعظم محمد علی جناح روشنی سوا حق شچ کا نظریہ دیا جہاں زندہ لاشیں فقط سانس لیتی تھیں ، جیتی نہیں۔

قائد اعظم محمد علی جناح نے خوف کے سودے کیے، ضمیر کو مارا، اور وقت کے ظالموں کے سامنے نظریں جماکر شچ حق کا دامن پکڑا ۔
اور تاریخ نے ہمیشہ ان ہی لوگوں کو زندہ رکھا جو سچ پر قائم رہے، چاہے اُن کی جان چلی گئی ہو، وہ *مر کر بھی امر* ہو گئے۔

حق کے لیے آواز اٹھانا بغاوت نہیں، عبادت ہے۔
جو حق پر ہوتا ہے، وہ صرف خدا سے ڈرتا ہے باقی کسی کا خوف اس کے لیے باطل ہے۔
یہی اصل حریت ہے، یہی زندہ قوموں کی علامت۔ سلام قائدے اعظم محمد علی جناح کو لوگوں کو جو آج بھی ظلم کے مقابل ڈٹے ہونے کا سبق دے گئے