November 17, 2026

پاکستان ریلوے میں اسسٹنٹ ڈرائیور کی بھرتی پاکستان ریلوے کے حکام نے اسسٹنٹ ڈرائیور (BPS-09) کی 417 آسامیوں پر بھرتی کا اعلان کر دیا ہے اہل

IMG-20251224-WA0167

پاکستان ریلوے میں اسسٹنٹ ڈرائیور کی بھرتی
پاکستان ریلوے کے حکام نے اسسٹنٹ ڈرائیور (BPS-09) کی 417 آسامیوں پر بھرتی کا اعلان کر دیا ہے اہل امیدوار جن کے پاس میٹرک مع سائنس اور DAE / F.Sc (پری انجینئرنگ) یا ICS ہو، درخواست دے سکتے ہیں۔ عمر کی حد 18 تا 25 سال ہے جبکہ سرکاری قواعد کے مطابق رعایت دی جائے گی
انتخاب 70٪ تحریری امتحان اور 30٪ انٹرویو پر ہوگا
درخواستیں نیشنل جاب پورٹل (www.njp.gov.pk) کے ذریعے 20 دن کے اندر جمع کروانی هونگی۔۔۔