November 17, 2026

وزیراعلیٰ پنجاب نے PERA اسپیشل الاؤنس کی منظوری دے دی

Screenshot_2025-12-22_074522

وزیراعلیٰ پنجاب نے PERA اسپیشل الاؤنس کی منظوری دے دی

گریڈ 20 افسران کو ماہانہ 1 لاکھ 50 ہزار، گریڈ 19 کو 1 لاکھ 25 ہزار روپے الاؤنس ملے گا

گریڈ 18 کے افسران کو 1 لاکھ، گریڈ 17 کو 75 ہزار روپے ماہانہ خصوصی الاؤنس ملے گا

گریڈ 16 سے گریڈ 7 تک ملازمین کے لیے 20 سے 50 ہزار روپے ماہانہ الاؤنس ملے گا

الاؤنس کا اطلاق پاکستان ایڈمنسٹریٹو، پی ایس پی اور پی ایم ایس کے افسران پر نہیں ہوگا

موجیں لگ گئیں