October 28, 2026

علی امین گنڈاپور اور خیبرپختونخوا ارکان پارلیمنٹ ڈٹ گئے، مزید سخت موقف اپنانے کا اعلان بھی کردیا

20240910_173008

‏علی امین گنڈاپور اور خیبرپختونخوا ارکان پارلیمنٹ ڈٹ گئے، مزید سخت موقف اپنانے کا اعلان بھی کردیا
پی ٹی آئی خیبرپختونخوا کی پارلیمانی پارٹی کا اجلاس ہوا جس میں علی امین گنڈاپور نے کہا کہ آٹھ ستمبر کو میں نے جو صحافیوں، مریم نواز، اسٹیبلمشنٹ اور فوج کے بارے میں کہ میں اس پر معافی نہیں مانگوں گا اور میں نے جو کہا میں اس پر کھڑا ہوں۔
ارکان اسمبلی نے وزیراعلی خیبر پختونخوا کو یقین دلایا کہ جلسے میں آپ نے جو موقف اپنایا ہم آپ کے ساتھ ہیں اور فیصلہ کیا کہ آئیندہ جلسوں میں سے بھی سخت زبان استعمال کے جائے گی۔