October 28, 2026

اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس طارق محمود جہانگیری کی ڈگری پر FIA تحقیقات روک دے اور PEMRA خبریں رکوائے، سندھ ہائیکورٹ کا حکم

20240910_173008

‏اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس طارق محمود جہانگیری کی ڈگری پر FIA تحقیقات روک دے اور PEMRA خبریں رکوائے، سندھ ہائیکورٹ کا حکم

انکوائری معزز جج کو بدنام کرنے کی کوشش ہے، انکوائری صرف سپریم جوڈیشل کمیشن کا اختیار ہے، یونیورسٹی سینڈیکیٹ کو بھی ججز کی ڈگری کے خلاف انکوائری کا اختیار نہیں۔ سندھ ہائیکورٹ کا تحریری حکم