October 28, 2026

اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس بابر ستار نے شہری فیضان کے بازیابی کیس میں آئی ایس آئی، ایم آئی، آئی بی، نیول انٹیلی جنس، ایئر انٹیلی جنس، ایف آئی اے کے ڈائریکٹر جنرلز اور سی ٹی ڈی پنجاب کو بھی فریق بنا دیا. سات روز میں سب سے جواب طلب کر لیا گیا

20240910_173008