November 17, 2026

کبھی کسی نے ایسی لیڈر دیکھی ہے جو آپ کے کام بھی کرے ، آپ کے بچوں سے پیار اور نرمی سے بات

FB_IMG_1766546170383

کبھی کسی نے ایسی لیڈر دیکھی ہے جو آپ کے کام بھی کرے ، آپ کے بچوں سے پیار اور نرمی سے بات کرے، آپ کو گھر بنا بنا کر بھی دے ، آپ کو قرض اپنا فرض سمجھ کر دے ، آپ کی بیٹیوں کی شادیوں کے اخراجات خود برداشت کرے، جو آپ کے بچوں کو وظائف اور لیپ ٹاپ بھی دے ، اگر خدا نخواستہ آپ بیمار ہو گئے تو علاج بھی خود کروائے ، جو گھر گھر جا کر آپ کے راشن کا بندوست کرے، آپ کے بچوں کو سکول چھوڑنے کے لیے گرین بسوں کا بندوست کرے۔ آپ کی گلی محلے کی صفائی وہ خود کروائے اور آپ اور آپ کے اہل خانہ کیلئے ہاتھ اٹھا اٹھا کر دعائیں بھی کرے ۔۔۔۔۔
وہ ہیں ۔۔۔۔۔۔ ملک وقوم کی آواز
مریم نواز ، مریم نواز ، مریم نواز