میلسی (بیو رو چیف )ڈی پی او وہاڑی کی ہدایت پر پولیس تھانہ سٹی میلسی کی ٹیم نے کاروائی کرتے ہوئے موٹر سائیکل چوری کی وارداتوں میں ملوث ملزم
میلسی (بیو رو چیف )ڈی پی او وہاڑی کی ہدایت پر پولیس تھانہ سٹی میلسی کی ٹیم نے کاروائی کرتے ہوئے موٹر سائیکل چوری کی وارداتوں میں ملوث ملزم شعبان کو گرفتار کرلیا ملزم کے قبضے سے 4 عدد چوری شدہ موٹر سائیکلز، نقدی اور ایک عدد پسٹل برآمد کیا گیا کاروائی میں میں ڈی ایس پی میلسی سعید سیال کی زیر نگرانی ایس ایچ او تھانہ سٹی میلسی احمد کامران، اے ایس آئی ظہیر خان بلوچ اور دیگر ٹیم نے حصہ لیا اس موقع پر ایس ایچ او سٹی میلسی احمد کامران کا کہنا تھا کہ ملزم شہر میلسی میں گھروں اور دوکانوں کے باہر کھڑی موٹر سائیکلیں چوری کرنے کی وارداتوں میں ملوث تھا ملزم کے دیگر ساتھیوں کی گرفتاری کیلئے بھی کوشش جاری ہیڈی پی او وہاڑی کی ہدایت پر پولیس تھانہ سٹی میلسی کی ٹیم نے کاروائی کرتے ہوئے موٹر سائیکل چوری کی وارداتوں میں ملوث ملزم شعبان کو گرفتار کرلیا ملزم کے قبضے سے 4 عدد چوری شدہ موٹر سائیکلز، نقدی اور ایک عدد پسٹل برآمد کیا گیا کاروائی میں میں ڈی ایس پی میلسی سعید سیال کی زیر نگرانی ایس ایچ او تھانہ سٹی میلسی احمد کامران، اے ایس آئی ظہیر خان بلوچ اور دیگر ٹیم نے حصہ لیا اس موقع پر ایس ایچ او سٹی میلسی احمد کامران کا کہنا تھا کہ ملزم شہر میلسی میں گھروں اور دوکانوں کے باہر کھڑی موٹر سائیکلیں چوری کرنے کی وارداتوں میں ملوث تھا ملزم کے دیگر ساتھیوں کی گرفتاری کیلئے بھی کوشش جاری ہے