اسسٹنٹ کمشنر شورکوٹ میڈم صدف اکبر کا کیتھولک چرچ چک نمبر 500 ج ب فرانسیس آباد کا دورہ
اسسٹنٹ کمشنر شورکوٹ میڈم صدف اکبر کا کیتھولک چرچ
چک نمبر 500 ج ب فرانسیس آباد کا دورہ
چرچ میں صفائی اور کرسمس کے موقع پر چرچ کی سیکورٹی کے حوالے سے جائزہ لیا گیا، انکے ہمراہ ایس ایچ او شورکوٹ کینٹ بہلول واصل قریشی اور دیگر عملہ بھی تھا