رجب المرجب کے حوالے سے نیک کلام کی تیاریاں شروع کیں گئے۔ لوگوں سے التماس ہے کہ خود بھی آئے اور اپنے بچوں کو بھی لے کر آیا کریں۔
رجب المرجب کے حوالے سے نیک کلام کی تیاریاں شروع کیں گئے۔
لوگوں سے التماس ہے کہ خود بھی آئے اور اپنے بچوں کو بھی لے کر آیا کریں۔
راولپنڈی(نمائندہ خصوصی) گلوبل ٹائمز میڈیا یورپ کے مطابق رجب المرجب کے حوالے سے نیک کلام کی تیاریاں شروع راولپنڈی کی نام ور شخصیت سالار جناب سید تنویر شاہ کاظمی زوار ماتمی دستہ غلامان اہلیبیت کا سحرا جن نے صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ سال کے 12 مہینے دن ہو یا رات ہم مشن پاک امام علی علیہ السلام کے لیے اور پاک امام حسین علیہ السلام اور اخر الزماں پاک امام مہدی علیہ السلام کے لیے 24 گھنٹے خدمت کے لیے حاضر ہے ہمیں جشن ہو یا عزاداری امام حسین علیہ السلام جب بھی اواز دیں ہماری پوری سنگت اور سنگت کے تمام ماتمی عزادار اور زوار ماتمی دستہ غلام اہلیبیت کا ہر شخص حاضر ہے اور میں خادم پاک امام حسین علیہ السلام لوگوں کو التماس کرتا ہوں کہ خود بھی ائے اور اپنے بچوں کو بھی لے کر ایا کریں یہ درس محمد و آلے محمد علیہ السلام ہےاس میں بیٹھنا بھی عبادت اور کھڑے ہونا بھی عبادت اور ان کا ذکر سننا بھی عبادت ان کی فضیلت سننا اور لوگوں تک پہنچانا بی عبادت ہے میں خادم سید تنویر شاہ کاظمی لوگوں کو کہتا ہوں بھرپور شرکت کریں۔