November 17, 2026

میلسی (بیو رو چیف ) محمد ریاض عاربی ساونڈ سروس والے کی اہلیہ، صحافی محمد قاسم ریاض،

Screenshot_2025-12-18_215032

میلسی (بیو رو چیف ) محمد ریاض عاربی ساونڈ سروس والے کی اہلیہ، صحافی محمد قاسم ریاض، محمد نعمان ریاض پٹواری اور محمد ارسلان (یو بی ایل بینک) کی والدہ، جبکہ محمد شکیل افضل پٹواری کی خوشدامن بقضائے الٰہی وفات پا گئیں۔ مرحومہ کی روح کے ایصالِ ثواب کے لیے فاتحہ خوانی میں سیاسی، سماجی، مذہبی اور صحافتی حلقوں سے تعلق رکھنے والی کثیر تعداد نے شرکت کی۔
فاتحہ خوانی میں ارائیں گروپ کے سربراہ و سابق ایم پی اے میاں ماجد نواز، اجمل خان سگو، رہنما پیپلز پارٹی و امیدوار ایم پی اے میاں سلیم اقبال قاضی، کوآرڈینیٹر ستھرا پنجاب چوہدری غیور اسلم، قانگو چوہدری مبارک علی، رانا اللہ وسایا نون)، انجمنِ تاجران کے رہنما ملک عبدالجبار ملتانی، صدر پریس میاں طارق عزیز، قاری نذیر احمد آلہ آبادی، ڈاکٹر سعید کھمان، محمد رفیق عاربی، منیش گروپ کے رہنما چوہدری ثاقب گجر، مہر ذیشان، ماسٹر خالد رسول، رانا نوید، ملک عبدالحمید تحصیلدار، محمد اجمل نائب تحصیلدار، صدر موبائل یونین ماجد رشید مونی، اسد اللہ نیازی، ملک راشد ملتانی، مہر عزیز، کونسلر عزیز الرحمن سونا، چوہدری محمد الطاف، راشد منظور نمبردار، صحافی چوہدری عامر، صحافی طاہر سہو، صحافی چوہدری محمد حسین، چوہدری شکیل احمد (ٹھل بوہڑ)، چوہدری محمد اشرف (مل والے) وسیم شبیر ۔راشد منظور۔ملک محمد صدیق ملانہ سمیت سینکڑوں افراد نے شرکت کی۔ شرکاء نے مرحومہ کے درجات کی بلندی اور لواحقین کے لیے صبرِ جمیل کی دعا کی۔