خوشاب (راجہ نورالہی عاطف سے) یونی ورسٹی آف ایجوکیشن جوہرآباد کیمپس کے ڈائریکٹر/پرنسپل ڈاکٹر اکرام اللہ کی طرف سے ضلع خوشاب کے نامور مصنف
خوشاب (راجہ نورالہی عاطف سے) یونی ورسٹی آف ایجوکیشن جوہرآباد کیمپس کے ڈائریکٹر/پرنسپل ڈاکٹر اکرام اللہ کی طرف سے ضلع خوشاب کے نامور مصنف ،شاعر ، محقق، ادیب ، دانشور ، کالم نگار اور قلمار راجہ غلام اصغر طاہر کو تعریفی سرٹیفیکیٹ کی عطائیگی۔ عوامی ،سماجی، تعلیمی، ادبی اور صحافتی حلقوں کی طرف سے مبارکباد اور نیک تمناؤں کا اظہار۔ اس پُرمسرت موقع پرفخر خوشاب راجہ غلام اصغر طاہر نے اس سرٹیفیکٹ کو اپنے تمام طلباء/ طالبات کے نام منسوب کرتےہوءے پرنسپل ڈاکٹر اکرام کا اس عزت افزائ پر تہ دل سے شکریہ ادا کیا ہے۔