سکھر بیورو چیف سید نصیر حسین زیدی بانی محمد رضوان الحق ملک نے اپنے کانفرنس ہال میں
سکھر بیورو چیف سید نصیر حسین زیدی
بانی محمد رضوان الحق ملک نے اپنے کانفرنس ہال میں ایک ڈنر کا اہتمام کیا جس میں پورے پاکستان اورسندھ ہمارے شہر سکھر کے لیے فخر کا موقع ہے کہ سکھر کے ہونہار باڈی بلڈر یوسف اعوان نے تھائی لینڈ میں منعقدہ ورلڈ باڈی بلڈنگ چیمپئن شپ 2025 میں شاندار کارکردگی دکھاتے ہوئے نہ صرف مسٹر ایشیا کا ٹائٹل اپنے نام کیا بلکہ اس مقابلے میں دو گولڈ اور ایک سلور میڈل بھی حاصل کیے۔
اسی طرح انہوں نے ورلڈ چیمپئن شپ ٹرافی کے کیٹیگری میں بھی بہترین پرفارمنس کا مظاہرہ کرتے ہوئے مزید دو گولڈ اور ایک سلور میڈل جیت کر پاکستان اور سکھر کا نام اس کے ساتھ ان کے استاد انصاری صاحب اور باڈی بلڈرز کے دوست ملک برادری کے دوست ملک برادری جماعت کے عہدے داران ملک محمد فہد رضوان چیئرمین ملک فلاحی جماعت ملک محمد سعد رضوان چیئرمین یوتھ میونسپل کارپوریشن ملک محمد سمیع الحق و دیگر احباب شامل تھے جنہوں نے چیمپین ایشیا باڈی فخر پاکستان فخر سندھ اور فخر سکھر محمد یوسف اعوان باڈی بلڈر کو مبارکباد پیش کی اور سندھ فخر پھولوں کے ہار پہنائے سکھر محمد یوسف اعوان کو ڈنر میں محمد یوسف اعوان عالمی سطح پر روشن کیا۔