*🎙️تازہ ترین🎙️*
*🎙️تازہ ترین🎙️*
🔖امریکہ نے نیتن یاہو کیخلاف فیصلہ دینے والے عالمی فوجداری عدالت کے 2 ججز پر پابندی لگا دی
🔖افغانستان نے جنگ بندی کی پاسداری نہیں کی، پاک افغان جنگ بندی ختم ہوگئی: ترجمان دفتر خارجہ
🔖امریکہ نے ایران پر مزید پابندیاں عائد کردیں
🔖غزہ فورس میں شامل ہونے کا فیصلہ نہیں ہوا، فیلڈ مارشل امریکہ نہیں جا رہے: پاکستان
🔖ٹی ٹی پی کو افغان طالبان سے ’لاجسٹک اور آپریشنل مدد‘ کے اشارے ملتے ہیں: اقوام متحدہ
🔖گلگت بلتستان: اگلے ماہ ہونیوالے انتخابات سیاسی جماعتوں کی اکثریتی رائے سے ملتوی کر دیے گئے
🔖امریکہ غزہ میں اسرائیل کی جنگ بندی کی خلاف ورزیاں فوری رکوائے؛ قطر
🔖امریکی ذلت آمیز شرائط پر مذاکرات ہرگز نہیں ہوں گے، پزشکیان کا دو ٹوک اعلان
🔖داعش خراسان کے میڈیا سربراہ پاکستان سکیورٹی فورسز کی حراست میں ہیں: سرکاری میڈیا
🔖ٹرمپ انتظامیہ نے غیر ملکی نژاد امریکیوں کی شہریت منسوخ کرنے کی تیاریاں تیز کر دیں
🔖پاکستان میں رواں سال 51 ہزار افراد آف لوڈ کیے گئے: ایف آئی اے
🔖آذربائیجان نے انٹرنیشنل غزہ فورس کا حصہ بننے سے امریکہ کو صاف انکار کر دیا
🔖اسلام آباد ہائی کورٹ نے جسٹس طارق جہانگیری کو عہدے سے ہٹا دیا
🔖جرمن حکومت کا پاکستان میں موجود 535 افغان شہریوں کو جرمنی منتقل کرنےکا فیصلہ