November 17, 2026

کاؤنٹر ٹیررازم ڈیپارٹمنٹ کے دائرہ اختیار میں اضافہ کر دیا گیا

Screenshot_2025-12-16_064622

کاؤنٹر ٹیررازم ڈیپارٹمنٹ کے دائرہ اختیار میں اضافہ کر دیا گیا
صوبائی کابینہ کی منظوری سے سی ٹی ڈی کے دائرہ اختیار میں توسیع کی گئی

تحصیل کوہِ سلیمان، ڈیرہ غازی خان کو سی ٹی ڈی کے دائرہ اختیار میں شامل کر لیا گیا

تحصیل (ڈی ایکسکلوڈڈ ایریا) راجن پور بھی سی ٹی ڈی ڈیرہ غازی خان کے دائرہ اختیار میں شامل

سی ٹی ڈی ڈیرہ غازی خان کا دائرہ اختیار اب ڈی جی خان پولیس ریجن کے تمام اضلاع پر محیط ہوگاح

ڈی جی خان پولیس ریجن میں ڈیرہ غازی خان، مظفرگڑھ، لیہ اور راجن پور شامل ہیں

حالیہ فیصلے کے تحت 27 ستمبر 2019 کے سابقہ نوٹیفکیشن میں ترمیم کر دی گئی

محکمہ داخلہ کی سفارش اور کابینہ کی منظوری سے نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا