November 17, 2026
Screenshot_2025-12-16_064622

وزیراعلیٰ مریم نوازشریف کا عوام کو دھوکہ دینے والے پرائس کنٹرول مجسٹریٹوں کے خلاف فوری کارروائی کا حکم

عوام کو دھوکہ دینے والے پرائس کنٹرول مجسٹریٹوں کو نوکری سے فارغ کرکے جیل میں ڈالنے کی ہدایت

مارکیٹ کمیٹیوں میں پبلک سروس کمیشن کے ذریعے میرٹ پر سیکرٹری بھرتی کرنے کی اجازت
[وزیر اعلی پنجاب مریم نواز شریف کا قبضہ کیسز میں اے ڈی سی آر اور اسسٹنٹ کمشنروں کو مزید بااختیار کرنے کا فیصلہ

وزیراعلیٰ مریم نواز شریف کا شہریوں کی آسانی اور حفاظت کے لیے ہر سڑک کے ساتھ فٹ پاتھ بنانے کا حکم
[ ٹرانسپورٹرز کے حکومت پنجاب کے ساتھ مذاکرات:

کمرشل گاڑیوں کے جرمانے کو 15 ہزار کی بجائے 4000 روپے رکھنے کا فیصلہ

مزدا گاڑیوں کی لمبائی 20 فٹ کی بجائے 38 فٹ رکھنے کی منظوری

بس کے روٹ کا دورانیہ ایک سال کی بجائے 2 سال کرنے کا فیصلہ