تمام زمیندار حضرات کی توجہ کے لیے اطلاع حکومتِ پنجاب کے احکامات کے مطابق تمام زمیندار حضرات کو مطلع کیا جاتا ہے کہ:
تمام زمیندار حضرات کی توجہ کے لیے اطلاع
حکومتِ پنجاب کے احکامات کے مطابق
تمام زمیندار حضرات کو مطلع کیا جاتا ہے کہ:
ٹریکٹر چلانے والے ڈرائیور کے پاس ڈرائیونگ لائسنس ہونا لازمی ہے
ٹریکٹر پر نمبر پلیٹ فرنٹ سائیڈ پر واضح طور پر لگی ہونا ضروری ہے
ڈرائیونگ لائسنس یا نمبر پلیٹ نہ ہونے کی صورت میں 2000 روپے جرمانہ (چالان) کیا جائے گا۔
لہٰذا قانونی کارروائی سے بچنے کے لیے ہدایات پر سختی سے عمل کریں۔
بحکم: حکومتِ پنجاب📢