October 28, 2026

لاہور:آئی جی پنجاب نے 24 آفسران کے تقررو تبادلے کر دئیے۔

IMG-20251217-WA1117

لاہور:آئی جی پنجاب نے 24 آفسران کے تقررو تبادلے کر دئیے۔

لاہور:توقیر محمد نعیم ایس ایس پی آپریشنز لاہور تعینات کر دئیے گئے-

لاہور:توقیر محمد نعیم پہلے ایس ایس پی انٹیلیجنس سی ٹی ڈی تعینات تھے۔

لاہور:ناصر محمود باجوہ کو ایس ایس پی انوسٹی گیشن فیصل آباد سےاے آئی جی ویلفئیر پنجاب لاہور تعینات کر دیا گیا۔

لاہور:سلیم عباس کولاچی ایس ایس پی انوسٹی گیشن فیصل آباد تعینات کر دئیے گئے۔
بلال احمد خان کو ڈی ایس پی وی وی آئی پی سیکیورٹی ون لاہور تعینات کردیا

محمداصغر خان کو ڈی ایس پی پی ایچ پی لاہور تعینات کردیا گیا

عبدالغفور کو ڈی ایس پی سیکیورٹی 90 شاہراہ تعینات کردیا گیا