🛑 *آج دن بھر کیا کچھ ہوا؟* 🛑
🛑 *آج دن بھر کیا کچھ ہوا؟* 🛑
*🛑 16 دسمبر 2025 | بروز منگل | اہم خبروں کی جھلکیاں |*
🚨(1) غ_ز_ہ میں اس را_ئیلی مظالم سے چُور بےگھر فلس_طینی موسم کی سختیوں سے نبرد آزما
🚨(2) عمران خان سے ملاقات نہ کرانے پر بانی پی ٹی آئی کی بہنوں نے اڈیالہ جیل کے باہر دھرنا دے دیا
🚨(3) انسداد دہشت گردی عدالت نے وزیراعلیٰ کے پی کو اشتہاری قرار دینے کی کارروائی کا آغاز کردیا
🚨(4) آسٹریلیا کے وزیراعظم کی اسپتال میں سڈنی حملےکے ہیرو احمدکی عیادت، قوم کی طرف سے شکریہ ادا کیا
🚨(5) وزیراعلیٰ پنجاب نے بےگھر صنعتی ورکرز کیلئے نئے تعمیر شدہ 720 فلیٹس کی قرعہ اندازی کر دی
🚨(6) سڈنی بانڈی بیچ دہشت گردی واقعہ، حملہ آور کا تعلق حیدرآباد سے تھا، بھارتی پولیس کی تصدیق
🚨(7) ساجد اکرم آسٹریلیا منتقل ہونے کے بعد 6 مرتبہ بھارت آیا، رشتہ دار
🚨(8) آسٹریلیا؛ حملہ آور بھارتی دہشت گرد کومے سے باہر آگیا، پولیس کی تفتیش
🚨(9) آسٹریلیا؛ بھارتی دہشت گرد سے بندوق چھیننے والا مسلم ہیرو ایک بازو سے محروم ہوسکتا ہے
🚨(10) سڈنی حملہ آور ساجد اکرم کا بھارتی پاسپورٹ پر فلپائن میں ملٹری ٹریننگ لینے کا انکشاف
🚨(11) بونڈی بیچ واقعہ: سڈنی میں مسلمانوں کے قبرستان کی بے حرمتی، قبروں پر جانور کے اعضا رکھ دیے گئے
🚨(12) سانحہ آرمی پبلک اسکول پشاور کو 11 سال بیت گئے، دہشت گردی ختم نہ ہوسکی، ملک بھر میں تقریبات کا انعقاد
🚨(13) ٹوئٹر نے پاکستان میں دفتر نہ کھولا تو اسے بند کردیں گے، پھر وی پی این سےبھی نہیں چلےگا، وزیر مملکت
🚨(14) ٹوئٹر اگر پاکستان میں بزنس کرنا چاہتا ہے تو یہاں اپنا دفتر کھولے، پی ٹی اے کے ذریعے رجسٹرڈ ہو، حذیفہ رحمان
🚨(15) گھوٹکی میں مسافروں کے اغوا کے بعد پولیس و رینجرز کی کارروائی، تمام مغوی بازیاب
🚨(16) پاکستان سے جنگ کے دوران گرائے گئے بھارتی رافیل طیاروں کے نمبر سامنے آگئے
🚨(17) ڈاکٹر وردہ قتــل کیس کے ایک ملزم نے اعتراف جرم کرلیا
🚨(18) تحریک تحفظ آئین کے وفد کی مولانا فضل الرحمان سے ملاقات، کانفرنس میں شرکت کی دعوت دی
🚨(19) شکار پور : ٹرین گزرنے کے بعد ریلوے ٹریک پر دھماکہ، پٹڑی محفوظ رہی
🚨(20) کراچی میں ریس لگاتے ڈمپر کی ٹکر سے موٹر سائیکل سوار جاں بحق، دوسرا زخمی
🚨(21) جماعت اسلامی کے بلدیاتی نمائندے کے اپنی ہی پارٹی کے ٹاؤن چیئرمین پر کرپشن کے سنگین الزامات
🚨(22) کراچی؛ مالکن کو زخمی کر کے ڈکیتی کی واردات کرنیوالی 2 گھریلو ماسیاں گرفتار
🚨(23) موزمبیق کے صدر اور اطالوی وزیراعظم کی ملاقات؛ قد موضوعِ بحث، حیران کن ویڈیو
🚨(24) بھارت میں شعیب ملک کا مجسمہ؟ سوشل میڈیا پر دلچسپ بحث چھڑ گئی
🚨(25) سال 2025 میں ایک لاکھ سے زائد پاکستانی یوٹیوبرز نے اہم سنگ میل عبور کرلیا
🚨(26) باجوڑ میں پولیو ٹیم پر فائرنگ، پولیس اہلکار سمیت 2 افراد شہیـد، وزیراعظم کی شدید مذمت
🚨(27) پشاور؛ سی ٹی ڈی کی کارروائی، 3 دہشت گرد ہلاک
🚨(28) چالان سے بچنے کیلئے جعلی نمبر پلیٹس کا استعمال، کراچی پولیس چیف کا بڑے پیمانے پر کارروائی کا اعلان
🚨(29) وفاقی شرعی عدالت کو اسلام آباد ہائیکورٹ منتقل کردیا گیا
🚨(30) مظفر آباد: عوامی ایکشن کمیٹی کی بجلی کی طویل لوڈشیڈنگ کیخلاف شٹرڈاؤن ہڑتال
🚨(31) ملک بھر میں فی تولہ سونا 4 ہزار روپے کم ہوکر 4 لاکھ 50 ہزار 862 روپے کا ہوگیا ہے
🚨(32) وزیراعلیٰ کے پی نے شہدا کے ورثا کی امدادی رقم 50 لاکھ سے بڑھاکر ایک کروڑ کردی
🚨(33) کراچی میں منگل کی شب آنے والے 5.2 شدت کے زلزلے کی بنیادی وجہ سامنے آگئی
🚨(34) پاکستان ہاکی فیڈریشن کو انتخابی عمل روکنے کا حکم، جواب طلب کرلیا گیا
🚨(35) آسٹریلیا؛ 3 افراد نے دوسروں کو بچانے کیلیے اپنی جانیں قربان کردیں
🚨(36) صدر مملکت نے وفاقی ٹیکس محتسب ظفر حجازی سے عہدے کا حلف لے لیا
🚨(37) مسیحی برادری کی موجیں، سندھ حکومت کا کرسمس پر اضافی چھٹی کا اعلان
🚨(38) جماعت اسلامی کا قومی کانفرنس میں شرکت سے متعلق فوری جواب دینے سے گریز
🚨(39) ٹیلی کام کیلیے 5 سالہ منصوبہ تیار، جلد وزیراعظم کنیکٹیویٹی پلان لانچ کریں گے، شزہ فاطمہ خواجہ
🚨(40) امریکا کا بحرالکاہل پر 3 کشتیوں پر حملہ، 8 ہلاکتیں، ہولناک ویڈیو وائرل
🚨(41) اسلام آباد ایئرپورٹ پر عملے کی کمی، امیگریشن کاؤنٹرز کی بندش پر مسافروں کی لمبی قطاریں
🚨(42)بھارت شاندار ملک ہے، مودی ہمارا گریٹ فرینڈ ہے، ڈونلڈٹرمپ
🚨(43) حجاب بے حرمتی معاملہ، سابق بھارتی اداکارہ بھی بول اٹھیں
🚨(44) عالمی فوجداری عدالت نے اس را_ئیل کی اپیل مسترد کردی
🚨(45) منی لانڈرنگ اور ٹیرر فنانسنگ کی روک تھام کیلیے نگرانی کا نیا نظام نافذ
🚨(46) پاکستان سے دہشت گردی کا مکمل خاتمہ ہی سانحہ اے پی ایس کا حقیقی انصاف ہوگا، وزیراعظم
🚨(47) گولڈ سمیت قیمتی دھاتوں کے کاروبار کی نگرانی سخت کرنے کا فیصلہ
🚨(48) اسلام کوٹ تا چھوڑ اور بن قاسم سے پورٹ قاسم تک ریلوے لائن بچھانے کا منصوبہ
🚨(49) سابق وزیر اعلیٰ پنجاب میاں منظور وٹو انتقال کر گئے
🚨(50) دہشت گردی کے خلاف جنگ صرف ریاست کی نہیں بلکہ پوری قوم کی مشترکہ ذمہ داری ہے، شرجیل میمن
🚨(51) گلگت بلتستان؛ امیر اہل سنت قاضی نثار احمد پر قاتلانہ حملے میں اہم پیش رفت
🚨(52) وزیراعلیٰ پنجاب نے 720 محنت کش خاندانوں کو ان کے اپنے گھروں میں بسانے کا بندوبست کر دیا
🚨(53) بلوچستان میں بھارتی سازش بے نقاب، سوشل میڈیا پر RAW کا خفیہ کھیل سامنے آ گیا
🚨(54) نجی ملکی ایئرلائن کا انوکھا کارنامہ، کراچی سے جدہ جانے والے مسافر کا پاسپورٹ پھاڑ دیا
🚨(55) پاکستان اور ازبکستان کے مابین ترجیحی تجارتی معاہدے میں توسیع
🚨(56) افـغـاـ نستان میں صاف پانی کا بحران شدت اختیار کر گیا، یورپی یونین نے خطرے کی گھنٹی بجا دی
🚨(57) پاکستان نے فضائی جنگ میں بھارت کے کتنے رافیل طیارے گرائے؟ عالمی تحقیقاتی رپورٹ
🚨(58) کراچی؛ رہائشی عمارت میں دراڑیں پڑنے کا واقعہ، مکینوں نے بلڈر مافیا کو ذمہ دار قرار دے دیا
🚨(59) بنگلا دیش میں سیاسی قتــل کی سازش؟ بھارت اور شیخ حسینہ پر سنگین الزامات
🚨(60) ایشیز: آسٹریلیا کا پلیئنگ الیون کا اعلان، اہم کھلاڑیوں کی واپسی، خواجہ باہر
🚨(61) نقاب کھینچنے کا واقعہ، راکھی ساونت کا بھارتی وزیراعلیٰ سے سرعام معافی مانگنے کا مطالبہ
🚨(62) دنیا کے امیر ترین خاندانوں کی فہرست جاری، ٹاپ 5 میں 3 عرب خاندان بھی شامل