November 17, 2026

شیخ وسیم اختر کہاں گیا ؟؟؟ اچھرہ لاہور کے سناروں کو چونا لگانے والے شیخ وسیم اختر کے حوالے سے

IMG-20251216-WA0010

شیخ وسیم اختر کہاں گیا ؟؟؟ اچھرہ لاہور کے سناروں کو چونا لگانے والے شیخ وسیم اختر کے حوالے سے تہلکہ خیز انکشافات : ڈرائیور کو کہا میں ملائیشیا جارہا ہوں تم آکر تنخواہ لے جاؤ اور اپنا دوسری جاب کا بندوبست کر لو ۔۔۔۔ سوتیلی ماں کا کروڑوں روپے کا سونا بھی ڈکار کر نکل گیا ۔۔۔۔۔۔ ایک بیٹا پہلے ملائیشیا میں تھا ، بیٹی کو کچھ روز قبل خود ملائیشیا چھوڑ آیا ، صرف بیوی اور خود غائب ہو گئے مگر اربوں کا سونا اور کروڑوں روپے کی رقم لیکر رفو چکر ہوئے ۔۔۔۔۔ جو شخص اسے پکڑوائے گا ہم مارکیٹ والے اسکا نام بھی ظاہر نہیں کریں گے اور اسے ایک کروڑ روپے انعام دیں گے ۔۔۔۔۔اچھرہ کے گولڈ ٹریڈرز کا اعلان: حیران کن بات یہ ہے کہ بڑے سے بڑے ڈان کو پاکستان لے آنا ، یا پاکستان میں ٹریس کرنا اگر اداروں کے لیے مسئلہ نہیں تو شیخ وسیم اختر جیسا فراڈیا کس کھیت کی مولی ہے : ؟؟؟ لاہور کے سناروں کو چونا لگانے والے شیخ وسیم اختر کے حوالے سے تہلکہ خیز انکشافات : ڈرائیور کو کہا میں ملائیشیا جارہا ہوں تم آکر تنخواہ لے جاؤ اور اپنا دوسری جاب کا بندوبست کر لو ۔۔۔۔ سوتیلی ماں کا کروڑوں روپے کا سونا بھی ڈکار کر نکل گیا ۔۔۔۔۔۔ ایک بیٹا پہلے ملائیشیا میں تھا ، بیٹی کو کچھ روز قبل خود ملائیشیا چھوڑ آیا ، صرف بیوی اور خود غائب ہو گئے مگر اربوں کا سونا اور کروڑوں روپے کی رقم لیکر رفو چکر ہوئے ۔۔۔۔۔ جو شخص اسے پکڑوائے گا ہم مارکیٹ والے اسکا نام بھی ظاہر نہیں کریں گے اور اسے ایک کروڑ روپے انعام دیں گے ۔۔۔۔۔اچھرہ کے گولڈ ٹریڈرز کا اعلان: حیران کن بات یہ ہے کہ بڑے سے بڑے ڈان کو پاکستان لے آنا ، یا پاکستان میں ٹریس کرنا اگر اداروں کے لیے مسئلہ نہیں تو شیخ وسیم اختر جیسا فراڈیا کس کھیت کی مولی ہے : ؟؟؟