شاہ عبدلالطیف یونیورسٹی سندھ کاکارنامہ۔ماشاءاللّٰہ اس بھائی نے 1100 میں سے 3824 نمبر لیکر فرسٹ پوزیشن لیکر پہلے حیران اور پھر عالمی ریکارڈ قائم
شاہ عبدلالطیف یونیورسٹی سندھ کاکارنامہ۔ماشاءاللّٰہ اس بھائی نے 1100 میں سے 3824 نمبر لیکر فرسٹ پوزیشن لیکر پہلے حیران اور پھر عالمی ریکارڈ قائم کردیا۔۔۔ شاباش سائیں سرکار۔۔۔ آپکو خیرپور کے لوگ ویسے ہی ہر ڈپارٹمنٹ میں ملیں گے، دیکھیں قابلیت ان پر ختم ہے-
ایسے ہی افلاطونوں اور سقراطوں کی وجہ سے بھٹو ابھی تک زندہ ہے-