وزیراعلی پنجاب مریم نواز شریف کی زیرِ صدارت پنجاب کابینہ کا 31 واں اجلاس شفافیت،تعلیم، ٹیکنالوجی ،صحت، انفراسٹرکچر، نوجوانوں کی ترقی، روزگار اور عوامی سہولت کے اہم فیصلے
وزیراعلی پنجاب مریم نواز شریف کی زیرِ صدارت پنجاب کابینہ کا 31 واں اجلاس شفافیت،تعلیم، ٹیکنالوجی ،صحت، انفراسٹرکچر، نوجوانوں کی ترقی، روزگار اور عوامی سہولت کے اہم فیصلے
وزیراعلی مریم نواز شریف کی ہر محکمے کو ملازمین کی انکوائری تین ماہ میں مکمل کرنے کی ہدایت
پنجاب میں ڈیجیٹل انقلاب کا نیا باب،راولپنڈی میں پنجاب کا دوسرا آئی ٹی سٹی بنے گا
پنجاب میں ایک سال میں 2300 نوجوانوں کو سکل پروفیشنلز بنانے کا ٹارگٹ
پنجاب کابینہ نے جدید ترین ٹریفک لائٹس کی تنصیب کی منظوری دے دی
ہر روڈ پر زیبرا کراسنگ بنا کر ذریعے پیدل چلنے والوں کے کے لئےسڑکیں محفوظ بنائی جائیں گی
وزیراعلی مریم نواز شریف کی ہر شہر کی ہر روڈ کے گڑھوں کو پُر کرنے کی ہدایت
پنجاب میں پہلی خودمختار امتحانی اتھارٹی قائم کرنے کا فیصلہ
ہیڈ ٹیچرز کے الاؤنس میں اضافہ اور اساتذہ کی حوصلہ افزائی،وزیراعلیٰ مریم نواز شریف نے ہیڈ ٹیچر کے لئے الاؤنس پانچ ہزار سے 10ہزار کردیا
لائیو سٹاک کو کمپنی بنا کر مویشی ایکسپورٹ کرنے کا ہدف دے دیا گیا
غیر قانونی لائٹس سے روکنے والے وارڈن کو ایک لاکھ روپے انعام ملے گا
گندم کاشت کا ہدف بروقت اور دوسروں صوبوں سے پہلے پورا کرنے پر وزیر زراعت اور پوری ٹیم کو مبارکباد
ڈی جی پی ایچ اے لاہور راجہ منصور اور پوری ٹیم کو شاندار کارکردگی پر شاباش مل گئی
امام مسجد صاحبان کو اعزازیہ دینے کی پالیسی منظور
ایک پائی کی کرپشن برداشت نہیں کر سکتی۔ مریم نوا زشریف
سرکاری خزانہ عوام کی امانت ہے، کسی کرپشن کا بوجھ نہیں اٹھا سکتی۔ مریم نواز شریف
فنڈز کے استعمال پر ہم سب اللہ تعالیٰ کو جوابدہ ہیں۔ مریم نواز شریف
سکل ڈویلپمنٹ اینڈ انٹرپرینیور ڈیپارٹمنٹ کے سٹرکچرپلاننگ یونٹ میں 24خالی آسامیوں پر بھرتی کی منظوری
سپیشلائزڈ ہیلتھ کیئراینڈ میڈیکل ڈیپارٹمنٹ کے زیر اہتمام مختلف میڈیکل انسٹی ٹیوشنز میں عارضی بھرتیوں میں پابندی میں نرمی کی منظوری
فاریسٹری، وائلڈ لائف، فشریز ڈیپارٹمنٹ میں فاریسٹر، فاریسٹ گارڈ اور ڈرائیور کی خالی آسامیوں کی بھرتی کے لئے پابندی میں نرمی کی منظوری
پنجاب ایجوکیشن،کریکولم،ٹریننگ اینڈ اسیسمنٹ اتھارٹی کے سٹاف کی بھرتی کے لئے پابندی میں نرمی کی منظوری
پنجاب فنانشل ایڈوائزری سروسز میں بھرتیوں میں پابندی میں نرمی کی منظوری
بورڈ آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سکینڈری ایجوکیشن کے چیئرپرسن، سیکرٹریز اور کنٹرولر کی تعیناتی کی منظوری
سپیشلا ئزڈ ہیلتھ کیئر اینڈ میڈیکل ایجوکیشن کے مختلف ادارو ں میں ہیلتھ کیئر پروفیشنل کی ایڈہاک بھرتیوں کی منظوری
نئے میڈیکل انسٹی ٹیوٹس کے بورڈ آف گورنر ز کی منظور شدہ کلینکل اور نان کلینکل آسامیوں پر بھرتی کے لئے پابندی میں نرمی کی منظوری
سپیشلائزڈ ہیلتھ کیئر اینڈ میڈیکل ایجوکیشن کے نئے اداروں میں گریڈ 5سے گریڈ 15تک نان گزٹیڈسٹاف کی بھرتی کی اجازت
https://whatsapp.com/channel/0029VbB3nbSEAKWNTahiiv3r
چیچہ وطنی،کمالیہ، پیر محل، شور کوٹ روڈ 46کلو میٹر طویل سڑک کی تعمیر و توسیع کی منظوری
ہولی فیملی ہسپتال فیصل آباد کے لئے درکار ضروری آلات کی خریداری کی منظوری
100بیڈز مدر اینڈ چائلڈ ہسپتال مری کو جنرل ہسپتال میں تبدیل کرنے کی منظوری
گوجرانوالہ میں مریم نوازانسٹی ٹیوٹ آف کارڈیالوجی کے قیام کی منظوری
چیف منسٹر پنجاب لائیوسٹاک ای کریڈٹ سکیم کی منظوری
ضلع قصور کی 66ڈویلپمنٹ سکیمیں اے ڈی پی میں شامل کرنے کی منظوری
انسٹیٹیوٹ آف پبلک ہیلتھ میں واٹر ٹیسٹنگ لیبارٹری اور واٹر سرویلنسز پراجیکٹ اے ڈی پی میں شامل کرنے کی منظوری