سڈنی دہشتگردی واقعہ میں بھارت کے ملوث ہونے کے مزید شواہد سامنے آگئے
سڈنی دہشتگردی واقعہ میں بھارت کے ملوث ہونے کے مزید شواہد سامنے آگئے
• آسڑیلوی انٹیلی جنس ایجنسیز نے سڈنی واقعہ پر بھارتی حکومت سے باضابطہ رابطہ کرلیا، بھارتی میڈیا
• آسڑیلوی انٹیلی جنس ایجنسیز نے دہشتگردی میں ملوث دہشتگردوں کے حوالے سے بھارتی حکام سے پوچھ گچھ کیلئے رابطہ کیا ہے، بھارتی میڈیا
• یاد رہے کہ سڈنی دہشتگردی کے واقعہ میں ملوث ایک دہشتگرد کے دوست نے کہا تھا کہ نوید کا تعلق بھارت سے ہے دہشتگرد نوید کے والد کا تعلق بھارت جبکہ اس کی والدہ اطالوی ہیں
• دہشتگرد کے دوست کا بیان یہ بات واضح کرتی ہے کہ سڈنی دہشتگردی حملے میں ملوث دہشتگردوں کا تعلق بھارت سے ثابت ہو رہا ہے