قائدآباد (راجہ نورالہی عاطف سے) ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر خوشاب ڈاکٹر عمارہ شیرازی کی ہدایت پر ضلع
قائدآباد (راجہ نورالہی عاطف سے) ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر خوشاب ڈاکٹر عمارہ شیرازی کی ہدایت پر ضلع بھر میں کسی بھی ہنگامی صورتحال سے نمٹنے کے لیے موک ایکسرسائز کا انعقاد کیا جا رہا ہے ۔ اس حوالے سے ڈی ایس پی قائد آباد سرکل خطیب الرحمان کی زیر نگرانی گورنمنٹ ہائ سکول گنجیال میں موک ایکسرسائز کی گئی ۔ جس میں پولیس، ریسکیو 1122 اور دیگر متعلقہ اداروں نے فوری ریسپانس کا عملی مظاہرہ کیا ۔