کمالیہ افضل کھیتران ڈسٹرکٹ بیورو چیف ٹوبہ ٹیک سنگھ۔الحمدللہ! دارارقم سکول انوار ٹاؤن شوگر ملز
کمالیہ افضل کھیتران ڈسٹرکٹ بیورو چیف ٹوبہ ٹیک سنگھ۔الحمدللہ! دارارقم سکول انوار ٹاؤن شوگر ملز موڈ کی ہونہار طالبات میرب فاطمہ دختر غلام عباس (وقار حیدر کارپوریشن والے)، صدف حسن دختر محمد حسن اور فائزہ فاطمہ دختر عبدالرحیم نے قرآنِ پاک حفظ کرنے کی سعادت حاصل کر لی ہے۔
دعا ہے کہ اللہ تعالیٰ انہیں دین و دنیا میں کامیابیاں عطا فرمائے۔
— سکول انتظامیہ ان تمام طالبات کے والدین کو دلی مبارک باد پیش کرتی ہیں۔ جزاک اللّہ۔