November 17, 2026

پنجاب میں ڈرائیونگ لائسنس کی عمر 18 کے بجائے 16 سال کرنے سے متعلق قرارداد پنجاب اسمبلی میں جمع

Screenshot_2025-12-12_110459

پنجاب میں ڈرائیونگ لائسنس کی عمر 18 کے بجائے 16 سال کرنے سے متعلق قرارداد پنجاب اسمبلی میں جمع

قرارداد اپوزیشن رکن شیخ امتیاز محمود نے جمع کرائی

پاکستان میں اور خصوصا پنجاب میں نوجوانوں کی شرح میں تیزی سے اضافہ وہ رہا ہے

نوجوانوں کو معیشت میں شامل کرنے کے لیے ڈرائیونگ کی عمر اٹھارہ سے کم کر کے سولہ سال کی جائے ۔قرارداد کا متن

کینیڈا میں بیشتر صوبوں میں سولہ سال کی عمر میں ڈرائیونگ کی اجازت مل جاتی ہے۔قرارداد کا متن

جرمنی میں سترہ سال کی عمر میں ڈرائیونگ لائسنسں مل جاتا ہے۔قرارداد

پاکستان میں بھی نوجوانوں کو ملکی ترقی کے دھارے میں لانے کے لیے ڈرائیونگ کی عمر اٹھارہ سال سے کم کر کے سولہ کی جائے۔۔قرارداد میں مطالبہ