November 17, 2026

*🛑 13 دسمبر 2025 | بروز ہفتہ | اہم خبروں کی جھلکیاں |*

Screenshot_2025-12-12_110459

*🛑 13 دسمبر 2025 | بروز ہفتہ | اہم خبروں کی جھلکیاں |*

(1) 🚨 قومی استحکام کو نقصان پہنچانے والی تقسیم پسند قوتوں سے نمٹنے کے لیے مکمل تیار ہیں، فیلڈ مارشل

(2) 🚨 چیف آف آرمی اسٹاف اور چیف آف ڈیفنس فورسز عاصم منیر نے گوجرانوالہ اور سیالکوٹ گیریژن کا دورہ کیا، آئی ایس پی آر

(3) 🚨 پاکستان بار کونسل کی پنجاب کی 11 میں سے 8 نشستوں پرعاصمہ جہانگیر گروپ کامیاب

(4) 🚨 2 نشستوں پر حامد خان گروپ کے سلمان اکرم راجہ، شفقت چوہان ممبرپاکستان بار کونسل منتخب ہوئے

(5) 🚨 بلوچستان کے ضلع بارکھان میں زلزلے کے جھٹکے، زلزلے کی شدت 4.2 اور گہرائی 25 کلومیٹر ریکارڈ کی گئی

(6) 🚨 آئی ایم ایف کے مطالبے پر سرکاری ملازمین کے اثاثے پبلک کرنے سے متعلق قانون سازی کرچکے: وزیر خزانہ

(7) 🚨 پاکستان میں بھی سپر فلو کہلائے جانے والے انفلوئنزا کی موجودگی کا انکشاف

(8) 🚨 کراچی میں 35ویں نیشنل گیمز پاکستان آرمی کی برتری کے ساتھ ختم، اختتامی تقریب میں فیلڈ مارشل عاصم منیر کی شرکت

(9) 🚨 35 ویں نیشنل گیمز کا رنگا رنگ اختتام، فیلڈ مارشل نے انعامات تقسیم کیے

(10) 🚨 ڈاکٹر وردہ قتــل کیس: مرکزی ملزمہ کے 16 جعلی اکاؤنٹس منظر عام پر آگئے

(11) 🚨 پنجاب بھر کے تعلیمی اداروں میں 22 دسمبر سے 11 جنوری تک موسم سرما کی چھٹیاں ہوں گی

(12) 🚨 مریم نواز شریف کا ٹرانسپورٹ کے شعبے کو صنعت کا درجہ دینے کا فیصلہ

(13) 🚨 میسی کا دورہ بھارت، کولکتہ اسٹیڈیم میں10 منٹ قیام پر مداح مشتعل، توڑ پھوڑ کردی

(14) 🚨 جماعت اسلامی کراچی کا ہیوی ٹریفک سےقیمتی جانوں کے ضیاع پر نمائش چورنگی پر دھرنا

(15) 🚨 پیپلزپارٹی کا قابض میئر کراچی کو حق دینے کے لیے تیار نہیں، منعم ظفر

(16) 🚨 راولپنڈی: نوجوانوں کیساتھ غیر انسانی سلوک کرنے والا ملزم بلال عباس پولیس مقابلے میں ہلاک

(17) 🚨 کراچی: ڈیفنس فیز فائیو میں بریک فیل ہونے پر خاتون مسافر نے چلتی بس سے چھلانگ لگا دی، دم توڑ دیا

(18) 🚨 نادرا کا لسانی بنیادوں پر امتیازی نوٹس سے متعلق وضاحت، گمراہ کن پروپیگنڈا مسترد کردیا

(19) 🚨 لاہور میں دل دہلا دینے والا واقعہ، 2 سگی بہنوں سے 5 افراد کی مبینہ اجتماعی زیـاـ دتی

(20) 🚨 اسلام آباد میں کار کی ٹکر سے جاں بحق لڑکیوں کے ورثا نے اللہ کے نام پر ملزم کو معاف کیا، تحریری حکمنامہ جاری

(21) 🚨 پنجاب حکومت کے ستھرا پنجاب پروجیکٹ کی بین الاقوامی سطح پر بھی پذیرائی

(22) 🚨 پنجاب اور کے پی کے مختلف شہروں میں ٹریفک حادثات، 2 بھائیوں سمیت 6 افراد جاں بحق

(23) 🚨 اس را_ئیل اور اس کے سہولت کاروں کو غ_ز_ہ کی تعمیرِ نو کا خرچ اٹھانا چاہیے، اقوامِ متحدہ

(24) 🚨 فیض حمید کیخلاف مزید چارجز ہیں، سازشی عناصر اب بھی عمران خان کو واپس لانےکےلیے کوشاں ہیں، خواجہ آصف

(25) 🚨 بلاول کے وزیراعظم بننے کیلئے اگلے الیکشن کا انتظار کریں گے، وہی اگلے وزیراعظم ہونگے: گورنرپنجاب

(26) 🚨 حکومت اگر ویکسین نہ خریدے تو مریض فٹ پاتھوں پر آجائیں گے: مصطفیٰ کمال

(27) 🚨 کوئٹہ: موسیٰ خیل میں ہیضہ سے6 بچوں سمیت 8 افراد جاں بحق

(28) 🚨 وزیرِاعظم کے پیوٹن سے ملاقات کے انتظار کی خبر پر سوشل میڈیا پر طوفان، آر ٹی انڈیا نے پوسٹ ڈیلیٹ کر دی

(29) 🚨 ٹرمپ کی جانب سے بھارت پر عائد ٹیرف ختم کرنے کیلئے امریکی کانگریس میں قرارداد پیش

(30) 🚨 جنگ کے سائے دروازے تک پہنچ گئے، امریکا پر انحصار ختم کرنا ہوگا؛ برطانوی وزیر دفاع

(31) 🚨 ڈرائیونگ لائسنس 18 کے بجائے 16 سال کی عمر میں جاری کیا جائے، اسمبلی میں قرارداد جمع

(32) 🚨 اسلام آباد پولیس کے اہلکاروں نے گینگ بناکر تاجر سے 2 کروڑ چھین لیے، ملزمان گرفتار

(33) 🚨 امریکا میں 2 ہزار افـغـاـ ن شہریوں کے دہشت گرد تنظیموں سے روابط کا انکشاف

(34) 🚨 ملک معاشی بحران سے نکل چکا، ادارہ جاتی اصلاحات سے گڈ گورننس میں اضافہ ہو گا، وزیر اعظم

(35) 🚨 ایف بی آر کا ٹیکس چوری میں ملوث ڈاکٹرز، میڈیکل کلینکس اور اسپتالوں کے خلاف گھیرا تنگ کرنے کا فیصلہ

(36) 🚨 صدرِ مملکت کا لاہور میں تیسرا روز، گورنر پنجاب سمیت کئی سیاسی شخصیات کی ملاقاتیں

(37) 🚨 پشاور: ایف سی ہیڈکوارٹر پر خودکش حملہ کرنے والے دہشت گرد نیٹ ورک کی نشاندہی ہوگئی

(38) 🚨 ڈگری تنازع کیس میں بڑی پیش رفت؛ جسٹس طارق جہانگیری کا خود ہائیکورٹ کے سامنے پیش ہونے کا امکان

(39) 🚨 لاہور: لطیف جیولری مارکیٹ سے کروڑوں روپے مالیت کا 20 کلو سونا غائب ہونے کا بڑا اسکینڈل

(40) 🚨 پاکستان کے سلطان گولڈن نے تیز ترین ریورس کار دوڑانے کا عالمی ریکارڈ توڑ دیا

(41) 🚨 پنجاب حکومت اور ٹرانسپورٹرز کے درمیان امور طے پاگئے

(42) 🚨 ہارون آباد: شادی میں نوٹوں، موبائل فونز اور قیمتی ملبوسات کی برسات، ویڈیو وائرل ہوگئی