November 17, 2026

ٹوبہ ٹیک سنگھ افضل کھیتران ڈسٹرکٹ بیورو چیف ٹوبہ ٹیک سنگھ پیرمحل ایس ایچ او وسیم اسلم اور انکی ٹیم کی منشیات فروشوں کے خلاف کاروائیاں جاری

IMG-20251213-WA0347

ٹوبہ ٹیک سنگھ افضل کھیتران ڈسٹرکٹ بیورو چیف ٹوبہ ٹیک سنگھ پیرمحل ایس ایچ او وسیم اسلم اور انکی ٹیم کی منشیات فروشوں کے خلاف کاروائیاں جاری
پیرمحل مخبر کی اطلاع پر فٹبال گراؤنڈ میں بی پلاٹ کا رہائشی ملزم گرفتار
پیرمحل عبدالمجید نامی منشیات فروش کے قبضے سے 1155گرام چرس برآمد مقدمہ درج
منشیات فروش عناصر کے خلاف سخت اقدامات کیے جا رہے ہیں
ایس ایچ او وسیم اسلم کا کہنا ہے کہ علاقے کو منشیات سے پاک کرنا اولین ترجیح ہے اور اس سلسلے میں زیرو ٹالرنس پالیسی پر عمل کیا جا رہا ہے