سابق ڈائریکٹر جنرل ISI فیض حمید کو 14 سال قید بامشقت کی سزا سنادی گئی
سابق ڈائریکٹر جنرل ISI فیض حمید کو 14 سال قید بامشقت کی سزا سنادی گئی
آفیشل سیکرٹ ایکٹ کی خلاف ورزی، اختیارات و سرکاری وسائل کے غلط استعمال اور شہریوں کو نقصان پہنچانے کے 4 الزامات میں مجرم قرار دے کر سزا سنائی گئی، ترجمان پاک فوج