*انصاف یوتھ ونگ کراچی ریجن* *اظہار مذمت*
*انصاف یوتھ ونگ کراچی ریجن*
*اظہار مذمت*
انصاف یوتھ ونگ کراچی ریجن کے صدر احسان خٹک و جنرل سیکریٹری محمد فیضان ودیگر کابینہ ممبران کی جانب سے پاکستان تحریک انصاف کے ایم این اے شیر افضل مروت کی گرفتاری پر شدید الفاظ میں مذمت
پاکستان تحریک انصاف کے ایم این اے شیر افضل مروت کی غیر قانونی گرفتاری کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہیں۔ احسان خٹک
ایک منتخب ایم این اے کو اس طرح پالیمنٹ کے سامنے سے توہین آمیز گرفتار کرنا ایک انتہائی افسوسناک عمل ہیں محمد فیضان
پاکستان میں پرامن جلسے و احتجاج ایک خواب بن چکا ہیں۔ احسان خٹک
کل کے کامیاب جلسے کی وجہ سے حکومت گھبراہٹ کا شکار ہوچکی ہیں۔ محمد فیضان
ادارے دہشت گردی روکنے کے بدلے پی ٹی آئی اراکین پالیمنٹ اور کارکنان کو گرفتار کرنے میں لگی ہوئی ہیں۔ احسان خٹک
ہم فوری طور پر ایم این اے شیر افضل مروت کی رہائی کا مطالبہ کرتے ہیں۔ محمد فیضان
*جاری کردہ: عدنان خان*
*(سیکریٹری اطلاعات کراچی ریجن انصاف یوتھ ونگ)*