October 28, 2026

اسلام آباد پارلیمنٹ ہاؤس کے سامنے پولیس کی بھاری نفری تعینات کر دی گئی

20240905_150006

‏اسلام آباد پارلیمنٹ ہاؤس کے سامنے پولیس کی بھاری نفری تعینات کر دی گئی

ریڈزون کے ایک راستے کے علاوں تمام راستوں کو بند کردیا گیا

پولیس کی تعیناتی کیوں کی گئی تاحال موقف سامنے نہیں آیا

پولیس ممکنہ طور پر تحریک انصاف کے رہنماؤں کی گرفتاری کے لیے پہنچی ہے۔زرائع