November 17, 2026

خوشاب (خصوصی رپورٹ) ڈی ایس پی پٹرولنگ ضلع خوشاب غازی عبدالرحمان کی ہدایت پر انچارج

IMG-20251211-WA0262

خوشاب (خصوصی رپورٹ) ڈی ایس پی پٹرولنگ ضلع خوشاب غازی عبدالرحمان کی ہدایت پر انچارج پٹرولنگ پوسٹ خالق آباد اسسٹنٹ سب انسپیکٹر نعیم خالد ہمراہ ٹیم نے دوران ناکہ بندی و خصوصی چیکنگ ایک مغوی لڑکی کو بازیاب کروایا۔ جس کی ایف ائی ار نمبر 326/25 بجرم 365 /B تھانہ عیسی خیل میں درج تھی لڑکی کو بازیاب کرا کر اس کے لواحقین کے حوالے کیا ۔ایس پی پٹرولنگ سرگودھا ریجن مدثر اقبال اور ڈی ایس پی پٹرولنگ ضلع خوشاب غازی عبدالرحمان کی طرف سے انچارج پٹرولنگ پوسٹ خالق آباد اسسٹنٹ سب انسپکٹر نعیم خالد ہمراہ ٹیم کو اچھی ڈیوٹی کرنے پر شاباش دی اور تعریفی اسناد سے نوازا۔