سامارو رپورٹ ڈاکٹر ایم لال واگھانی بیوروچیف نیشنل پریس کلب سامارو کی انتھک محنت اور مسلسل
سامارو رپورٹ ڈاکٹر ایم لال واگھانی بیوروچیف نیشنل پریس کلب سامارو کی انتھک محنت اور مسلسل کوششوں سے سامارو اے سی سنجے کمار ترکیو کی کاوشوں سے تعلقه اسپتال سامارو کو 1122 کی ایمبولینس سروس ایک ایمبولینس ریگولر بنیاد پر مقرر کی گئی ہے جو کہ ہمارے لئے بہت بڑی خوشی کی بات ہے ہم سے سی سامارو سنجے کمار ترکیو کے انتہائی شکر گزار ہیں جنہوں نے ہماری درخواست پر عمل کروایا اور یہ بہترین سہولیات فراہم کی ۔ویلڈن