سی آئی اے عمرکوٹ کے تین پولیس اہلکار معطل ڈی آئی جی اسٹیبلشمنٹ کراچی کا فوری ایکشن
سی آئی اے عمرکوٹ کے تین پولیس اہلکار معطل ڈی آئی جی اسٹیبلشمنٹ کراچی کا فوری ایکشن
محکمہ پولیس سندھ نے سی آئی اے ڈسٹرکٹ عمرکوٹ کے تین اہلکاروں ایس آئی پی عزیز احمد راہیمون، پی سی ارشاد احمد کنبھر اور پی سی مولا بخش کھوسو کو معطل کرتے ہوئے انہیں فوری طور پر (بی کمپنی) پی ایچ کیو گارڈن ساؤتھ زون کراچی رپورٹ کرنے کا حکم جاری کر دیا ہے۔
رپورٹ ڈاکٹر ایم لال واگھانی بیوروچیف عمرکوٹ