November 17, 2026

فیصل آباد۔۔۔۔ المصطفے فاونڈیشن کے زیرانتظام مدرسہ دار المصطفے شمس آباد میں ختم قرآن مجید کی ایک تقریب میں

IMG-20251208-WA0216

فیصل آباد۔۔۔۔
المصطفے فاونڈیشن کے زیرانتظام مدرسہ دار المصطفے شمس آباد میں ختم قرآن مجید کی ایک تقریب میں پیرو مرشد حضرت پیر سید محمد سعید الحسن شاہ صاحب کی فتنہ قادیانیت پر ایک بہترین کتاب نقاب کشائی ڈاکٹر غلام حسین زاہد مرکزی صدر کی طرف سے ڈاکٹر خالد حسین۔رانا محمد عمران۔خلیفہ محمد سلیم سلطانی۔میاں ابرار ضیاء۔قاری اشتیاق حسین قادری۔مرزا محمد اسلم مغل۔اور دیگر احباب کو پیش کی گی۔ڈاکٹر غلام حسین زاہد نے کہا کہ ہر مسلمان کے لیے ضروری ھے کہ فتنہ قادیانیت سے بچے اور ضروری معلومات جانے تاکہ خود کو اور اپنے اہل وعیال کو اس فتنہ سے بچا سکے۔ھر مسلمان کا بنیادی عقیدہ یہ ھے کہ حضور اکرم صلی اللہ علیہ والہ وسلم آخری نبی ھیں۔