November 17, 2026

فیصل آباد۔۔۔۔ تمام مشکلات ومصائب سے نکلنے کا حل صرف اسلام کے پاس ھے اور قرآن مجید ھم سب کے مسائل کا حل

IMG-20251208-WA0218

فیصل آباد۔۔۔۔
تمام مشکلات ومصائب سے نکلنے کا حل صرف اسلام کے پاس ھے اور قرآن مجید ھم سب کے مسائل کا حل ھے۔ان خیالات کا اظہار رانا محمد عمران اور ڈاکٹر غلام حسین زاہد نے المصطفے فاؤنڈیشن کے زیرانتظام مدرسہ دار المصطفے شمس آباد میں ایک تقریب سے خطاب کرتے ھوئے کیا۔اس موقع پر چیرمین ڈاکٹر خالد حسین شھزاد۔خلیفہ محمد سلیم سلطانی۔قاری اشتیاق حسین قادری۔مرزا محمد اسلم مغل۔اور دیگر احباب محبت موجود تھے۔مدرسہ دار المصطفے شمس آباد کے علاقہ میں بہترین دینی دنیاوی تعلیم کا ادارہ ھے۔المصطفے فاؤنڈیشن اہل علاقہ کے لیے کئی سال سے مصروف خدمت ھے۔المصطفے فاؤنڈیشن سلائی سنٹر اور المصطفے فاؤنڈیشن اکیڈمی میں بھی تعلیم وتربیت کا سلسلہ جاری ھے۔